ایک اور رکن اسمبلی میں ہوئی کرونا وائرس کی تشخیص

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک اور رکن سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

رکن سندھ اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، انہوں نے گزشتہ روز آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور ڈاکٹر کے مشورے سے ایم پی اے سید عبدالرشید نے اپنے گھر کے الگ کمرے میں آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔ سید عبدالرشید نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جائے، انہوں نے ویڈیو پیغام میں کرونا ٹیسٹ مثبت آںے کی اطلاع دی ہے

سید عبدالرشید کا تعلق لیاری سے ہے اور کراچی کے علاقے لیاری میں‌کرونا کے مریضوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے، وہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے تھے،امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے بھی انکی صحت یابی کے لئے دعا کی ہے

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جو صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کرونا وائرس سے موت ہو چکی ہے

Leave a reply