ایک اور تاریخ رقم،یوم دفاع، وزیراعظم، آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پر پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے یوم دفاع پر وزیراعظم اور آرمی چیف دونوں ایک ساتھ لائن آف کنٹرول کے دورے پر گئے ہیں، یوم دفاع کے موقع پر وزیراعظم او ر آرمی چیف لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے جوانوں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کا حوصلہ بڑھائیں گے، یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج وزیراعظم اور آرمی چیف شہداء کے لواحقین سے بھی ملاقات کریں گے. وزیراعظم کے ہمراہ وزیر دفاع پرویز خٹک اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین فخر امام بھی ہیں. کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ہوئی، مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یادگارشہدا پرحاضری دی، … ایک اور تاریخ رقم،یوم دفاع، وزیراعظم، آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں