ایک اور یونیورسٹی تقریب میں لڑکے کی جانب سے لڑکی کا لباس پہن کر ڈانس کی ویڈیو وائرل
ایک اور یونیورسٹی تقریب میں لڑکے کی جانب سے لڑکی کا لباس پہن کر ڈانس کی ویڈیو وائرل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعلیم کی بجائے ڈانس کی ویڈیو آئے روز وائرل ہونے لگی ہیں اب زکریا یونیورسٹی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک لڑکے کو لڑکیوں کا لباس پہن کر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، ویڈیو میں لڑکے نے لال شرٹ پہن رکھی ہے،میوزک بھی چل رہا ہے اور تماشائی بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جو ہوٹنگ کر رہے ہیں، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اہلیان علاقہ نے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس حوالہ سے کوئی درخواست موصول نہیں ہے، ہائیر ایجوکیشن بھی تاحال خاموش ہے، قبل ازیں اسلامیہ یونیورسٹی کی ایک تقریب کے دوران لڑکے کے ڈانس کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور یونیورسٹی انتظامیہ نے متعلقہ طالب علم کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کیا تھا۔ زکریا یونیورسٹی ملتان#Multan pic.twitter.com/C7WbOitaFE — M.Umair (@mohumair_87) December 10, 2021 چند روز قبل حاصل پور کے نیشنل کالج میں بھی ڈانس کی ویڈیوز … ایک اور یونیورسٹی تقریب میں لڑکے کی جانب سے لڑکی کا لباس پہن کر ڈانس کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں