ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف

0
45

ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

جہانگیر ترین کے ساتھ ہمخیال گروپ کے اراکین آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ امید ہے کپتان ہمیں انصاف دیگا ،ہم کوئی فیور نہیں انصاف چاہتے ہیں شفاف ٹرائل پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،اسلام آباد سے جہانگیر ترین کیس کے حوالے سے فون جاتے ہیں، ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،

دوسری جانب جہانگیر ترین کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے لئے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو بھی اسلام آباد طلب کر لیا ہے، ملاقات میں گورنر پنجاب بھی موجود ہوں گے چودھری سرور مفاہمت کار کا کردار ادا کریں گے، جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات پر گورنر پنجاب کو اہم ٹاسک ملنے کا امکان ہے

واضح رہے کہ جہانگیر ترین پر مقدمے درج ہو چکے ہیں جس کے بعد جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی و رہنماؤں کا ایک اجلاس طلب کیا تھا اور وہ رہنما جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے تھے ، عدالت پیشی کے موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں رہیں گے لیکن انصاف کیا جائے، رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کو ملاقات کے لئے خط بھی لکھا تھا

جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا

وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا

جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار

کیا جہانگیر ترین بازی پلٹنے والے ہیں؟نیب پھر ناکام احتساب کا سورج غروب ، صاحبہ کے بیان نے سسٹم کا پول کھول دیا ،سنیے مبشرلقمان کی زبانی

جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی

وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا

جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ایف آئی آر کہاں بنی،لاہور کیسے آئی،فون کس نے کیا؟ جہانگیر ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ

سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری

جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی

کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین

برف پگھلنے لگی،جہانگیر ترین، وزیراعظم کی ملاقات طے

Leave a reply