ایک طرف مذاکرات لیکن دوسرے پلان پر بھی کام جاری حکومت نے تیاریاں کر لیں‌

ایک طرف مذاکرات لیکن دوسرے پلان پر بھی کام جاری حکومت نے تیاریاں کر لیں‌

باغی ٹی وی : کالعدم تحرک لبیک نے 20 تاریخ کو فیض آباد دھرنے کی کال دے رکھی ہے اور حکومت کوشش کر رہی ہے کہ یہ دھرنا نہ ہو . اور اس سے قبل معاملات افہام تفہیم سے طے پا جائیں .

اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے وفود اور کمیٹیاں لبیک والوں سے ملاقاتیں کر ہی ہیں. اور مذاکرات جاری ہیں . اس‌ حوالے سے حکومت اپنے بی پلان پر بھی عمل پیر اہے .

حکومت نے ممکنہ دھرنے کو روکنے کے لیے انتظام کرنا شروع کردیے ہیں . اس سلسلے میں مری روڈ شمس آباد کے مقام پر ڈبل کنٹیرز لگا دئیے گئے ان میں ریت اور مٹی بھری ہے

اس سے آگے فیض آباد پر ڈبل کنٹینرز بھی لگا دئیے گئے ہیں. اسلام آباد بارہ کہومیں ابھی روڈ کھلاہے البتہ کنٹینر رکھے ہیں سائیڈ پر جس وجہ سے یہ بات کہی جاسکتی ہے . حکومت نے اپنا بندوبست بھی کررکھا ہے . مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی صورت میں مظاہرین کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے اقدام جاری ہیں .

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

واضح رہے کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جا چکی ہے ناموس رسالت مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا تحریک لبیک کے اہم رہنما نے نمائندہ باغی ٹی وی فائز چغتائی سے ٹیلی فونک گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،گرفتاری کے بعد تحریک لبیک نے ملک گیر احتجاج کیا جس میں کئی جانیں چلی گئیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے،

قبل ازیں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو 20 اپریل کی شب 12 بجے علامہ خادم رضوی کے مزار سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا، اس امر کا فیصلہ تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا گیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتﷺمارچ کا اعلان کیا،

Comments are closed.