ایک بار پھر پارلیمان نظر انداز، ایسا آرڈیننس جاری کہ اپوزیشن کی پھر نکلیں گی چیخیں

0
27

ایک بار پھر پارلیمان نظر انداز، ایسا آرڈیننس جاری کہ اپوزیشن کی پھر نکلیں گی چیخیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن سے متعلق دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا گیا

الیکشن سے متعلق دوسرا ترمیمی آرڈیننس صدر مملکت عارف علوی نے جاری کیا ،آرڈیننس کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن ایک 94 اور سیکشن 103 میں ترمیم کی گئی، سیکشن ایک 94 کے تحت سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ كا حق دیا گیا،الیکٹرانک مشینیں خریدنے اور اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے کا آرڈی ننس جاری کیا گیا الیکشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس صدر مملکت عارف علوی نے جاری کیے

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے حافظ احمد نے نماز تراویح میں قرآن مکمل کر لیا

ن لیگ انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

بلاول زرداری نے اہم شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا

آرڈیننس کے مطابق الیکشن کمیشن نادرا یا کسی اور اتھارٹی یا ایجنسی کی تکنیکی معاونت حاصل کرے عام انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے قابل بنائے گا،الیکشن کمیشن عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں خریدنے کا پابند ہوگا آرڈیننس سے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت، الیکٹرونک ووٹنگ اور بائیومیٹرک تصدیقی مشینوں کیلئے پائلٹ منصوبوں کے متعلق شقوں کو بدلا گیا

ہم کیوں جانوروں سے متعلق اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ عدالت

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج

Leave a reply