ایک بار تو پیش ہونا پڑے گا، اہم شخصیت کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایک بار تو پیش ہونا پڑے گا، اہم شخصیت کے وارنٹ گرفتاری جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت ہوئی احتساب عدالت نےسابق چیئرپرسن بی ایس پی فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے عدالت نے فرزانہ راجہ اور دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر فرد جرم کی کارروائی موخرکردی فرزانہ راجہ سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم کیلئے 24 مئی کی تاریخ مقررکر دی گئی فرزانہ راجہ کی احتساب عدالت میں مسلسل عدم پیشی پر جج نے اظہار برہمی کیا،جج اصغر علی نے … ایک بار تو پیش ہونا پڑے گا، اہم شخصیت کے وارنٹ گرفتاری جاری پڑھنا جاری رکھیں