ایک شخص کو وہاں تکلیف دینا چاہتے ہیں جہاں اسے پہلے ہی تکلیف ہے،شہباز شریف کا عدالت میں بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا گیا، شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے گزشتہ نوٹس پر میرے کھانے کا معاملہ حل ہوگیا، مجھے کمر کامسئلہ ہے ، عمران خان اور شہزاد اکبر کے کہنے پر یہ سب کیا جا رہا ہے، کمر میں درد کی وجہ سے مجھے تھیراپی کروانے کی اجازت دی جائے، https://twitter.com/Drshezrakh/status/1315897705206558721 سرکاری وکیل نے کہا کہ شہباز شریف کو مکمل سہولیات فراہم کی جارہی ہے،شہباز شریف نے کہا کہ ایک … ایک شخص کو وہاں تکلیف دینا چاہتے ہیں جہاں اسے پہلے ہی تکلیف ہے،شہباز شریف کا عدالت میں بیان پڑھنا جاری رکھیں