ایسا لگتا ہے سی سی پی وزراء کا افسر ،سب بچانے میں لگ گئے، عدالت نے سی سی پی او کو کیا طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی او کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو ایک بجے طلب کرلیا،چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی،کابینہ سی سی پی او کے بیان پر معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ … ایسا لگتا ہے سی سی پی وزراء کا افسر ،سب بچانے میں لگ گئے، عدالت نے سی سی پی او کو کیا طلب پڑھنا جاری رکھیں