fbpx

آج پیش ہونے والا بجٹ عوام دوست ثابت ہوگا

‏قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا آج پیش ہونے والے وفاقی بجٹ کے حوالے سے وڈیو پیغام.

حلیم عادل شیخ بیان میں کہتے ہیں آج 2022-2021 کا وفاقی بجٹ پیش ہونے جارہا ہے آج پیش ہونے والا بجٹ عوام دوست ثابت ہوگا۔

مجھے امید ہے آج کے بجٹ میں مزدور کی تنخواہ بڑھائی جائے گی ‏آج کے بجٹ میں امید ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں بھی بڑھائی جائیں گی۔

مجھے امید ہے کہ آج کے بجٹ میں اشیاء کی قیمیتیں بھی کم ہونگی اور آج کا بجیٹ پاکستان کو اوپر لےکر جائے گا آج کے بجٹ میں پاکستان کی عوام کو مکمل رلیف دیا جائیے گا۔

‏یہ بجیٹ ذاتی خزانی بھرنے کے لئے نہیں ہوگا عوام کے لئے ہوگا۔سندھ حکومت نے اپنے بجیٹ میں اومنی جیسے اداروں کو رلیف دیا تھا۔

سندھ حکومت کے بجٹ میں بلاول ہائوس، سی ایم ہائوس کو فائدہ دیا جاتا ہےوفاقی حکومت کا بجیٹ عوامی ترقیاتی بجٹ ہوگا عوام کو مکمل رلیف مل سکے گا۔