اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام
اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ یکم اپریل کو ن لیگ فارن فنڈنگ پر اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوگا ، فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کیس کا فیصلہ جلد از جلد کریں ،کیس کا فیصلہ آنے پر اکبر ایس بابر کا ایزی لوڈ آنا بند ہو جائیگا،اکبر ایس بابر کو مریم صفدر سے ایزی لوڈ ملتا ہے قوم وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کرتی ہے،ہمارے کارکن پارٹی کو فنڈنگ کرتے ہیں،پی ٹی آئی نے ن لیگ کی طرح سرکاری ٹھیکوں سے پیسہ نہیں بنایا ، اکبر ایس بابر آئے روز نئی درخواست دائر کردیتے ہیں، وہ کیس کو اتنا لمبا کیوں کررہے ہیں،سکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں تاخیرکے ذمے وہ خود ہیں،درخواست کا فیصلہ ہونے تک سکروٹنی کمیٹی کام نہیں کرسکے گی آج ہمارے موقف کی فتح ہوئی ہے پاکستان تحریک انصاف نے ٹھیکوں اور سڑکوں سے پیسے نہیں لیے ہیں، ہم اپنا ساراریکارڈ الیکشن کمیشن کو جمع کروا چکے ہیں۔عمران خان فیصلہ کریں گےکس کھلاڑی کو کھلانا ہے، ن … اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں