اخروٹ خشک میوہ جات کا بادشاہ ہے خشک میوہ جات میں اس کا اور کوئی ثانی نہیں اخروٹ انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید اور غذائیت سے بھر پور ہے اخروٹ فائبرز وٹامنز منرلز مفید آئل کے علاوہ بہت کچھ اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے پچھلے کئی سالوں سے سائنس دان غذائی ماہرین ادویات بنانے والے اور فُوڈ ماہرین ہر سال امریکہ میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں اکٹھے ہوتے ہیں اور پُورا سال اخروٹ پر کی گئی نئی تحقیقات پر بحث کرتے ہیں اور ہر سال ماہرین کہ تحقیقات اخروٹ کے نئے سے نئے فائدے دریافت کرتی ہیں اینٹی آکسیڈینٹس … اخروٹ میں چُھپے صحت کے راز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں