نجی ٹی وی میں اکرم چوہدری کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
خود ساختہ سی ای او اکرم چوہدری ادارے کی پالیسی کے خلاف کانٹینٹ کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئے،چینل کے مالک کو خود مانیٹرنگ ٹیموں سے میٹنگ کرنا پڑی،نجی چینل کے مالک جو انتہائی ورکر دوست مانے جاتے ہیں اور سال میں تمام ملازمین کو دو بونس ،اینکریمںنٹ اور دو وقت کھانا دے رہے ہیں نے گرماگرم میٹنگ میں مانیٹرنگ ٹیموں کو ہدایت کی کہ کسی ٹاک شو میں کسی صورت پالیسی کے خلاف ایک جملہ بھی نہیں جانا چاہئے،چینل مالک نے کہا کہ میں چار اینکرز کی وجہ سے 900 ملازمین کا روزگار داؤ پر نہیں لگا سکتا اینکر کی من مانیوں کی وجہ سے اگر چینل بند ہوگیا تو نو سو ملازمین کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے
چینل کو ہیڈ کرنے والے نااہل اکرم چوہدری اس میٹنگ میں بھی ڈھٹائی کے ساتھ موجود رہے اور اپنی نان پروفیشنلزم اور ناکامی کا بے بسی سے تماشا دیکھتے رہے،
دوسری جانب اکرم چوہدری نے کئی روز بعد نجی چینل کے دفتر آتے ہی لاہور کے بیورو چیف ذیشان بخش کو طلب کر لیا اور اس پر چڑھائی کر دی کہ تمہارے لوگ تمہارے کنٹرول میں نہیں ہیں جو ہر بات باغی ٹی وی تک پہنچ رہی ہے یا پھر تم خود بھی اس سارے کھیل میں شامل ہو،جس پر بیورو چیف ذیشان بخش نے بھی اکرم چوہدری کو کھری کھری سنا کر طبیعت صاف کر دی اور غصے میں اٹھ کر واپس چلاگیا،
لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی
اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب
اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات
اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی
مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے