الفتح شاپنگ مال کے مالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

0
50

لاہور:الفتح شاپنگ مال کے مالک نے اپنے اسٹورسے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا ،اطلاعات کے مطابق لاہور کے معروف شاپنگ سینٹرالفتح کے مالک نے اعلان کیا ہےکہ جب تک فرانسیسی صدر اورحکومت گستاخانہ خاکوں پرمعافی نہیں مانگتی فرانس کی ،مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا

ذرائع کے مطابق الفتح کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ایمان کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی حکومت اورصدر کے بھیانک کردار کی مذمت کرتے ہیں

ذرائع کے مطابق اسٹورک مالک نے اپنے اسٹورسے فرانسیسی مصنوعات اٹھوادیں ہیں اورتمام مسلمانوں سے اپیل کی ہےکہ وہ بھی اپنے ایمان کا مظااہرہ کریں

Leave a reply