علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات،علیم خان کا ترجمان بھی میدان میں آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان علیم خان میاں خالد کا کہنا ہے کہ علیم خان کا دورہ برطانیہ نجی نوعیت کا ہے،لیم خان لندن میں زیر تعلیم اپنے بچوں سے ملنے گئے ہیں،دورہ برطانیہ میں ان کی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوئی علیم خان وطن واپسی پراپنے ساتھیوں کے ہمراہ سیاسی لائحہ عمل طے کریں گے، تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے ،نجی ٹی وی اے آئی وائی نے دعویٰ کیا ہے کہ علیم خان کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات نوازشریف کے گھر پر مقامی وقت کے مطابق 6 بجے ہوئی علیم خان، نوازشریف سے ملنے کیلئے عقبی دروازے سے داخل ہوئے علیم خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کیلئے ٹکٹ سے متعلق بات کی علیم خان کی ملاقات میں رانا ثناء اللہ نے اہم کردار ادا کیا ہے، جہانگیر ترین اس ملاقات میں موجود نہیں تھے، کچھ ایم پی ایز نے علیم خان سے فون پر رابطہ بھی کیا ہے اور کہا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات میں پارٹی ٹکٹ کی گارنٹی لے کر … علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں