علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ہاوسنگ سوسائٹی کیخلاف کیس کی سماعت کی عدالت نے کیس کی سماعت کےدوران سی ڈی اےحکام کی عدم پیشی پراظہاربرہمی کیا،اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے اور چیف کمشنرجواب دیں کس قانون کےتحت یہ اختیارپرائیویٹ آدمی کودیاگیا، بادی النظرمیں سی ڈی اے نے اپنی زمین ہتھیانے کاعلیم خان کی سوسائٹی کواختیاردےرکھاتھا ، ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں … علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں