الفتح سٹور میں خنزیر کے گوشت سے بنی چیزیں فروخت ہونے کا انکشاف

0
78

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خنزیر کے گوشت سے بنی چیزیں فروخت ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے

لاہور میں نامور سٹور الفتح مبینہ طور پر خنزیر کے گوشت سے بنی چیزیں فروخت کر رہا ہے، یہ انکشاف عثمان ذوالفقار نامی شہری نے کیا ہے، عثمان نے ایک ویڈیو بنائی ہے جس میں انہوں نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا ہے، عثمان کا کہنا ہے کہ الفتح گروسری سٹور سے چیزیں خریدی جب آکر میں نے گھر میں کھایا تو مجھے الٹی آنا شروع ہوگئیعثمان ذوالفقار نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیْام میں کہا کہ میں 14 سال بیرون ملک رہا ہوں اور کبھی حرام گوشت غلطی سے بھی نہیں کھایا لیکن لاہور کے معروف گروسری مال الفتح سٹورز کی وجہ سے میرے سے یہ گناہ سرزد ہوگیا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=BvkKpYoJnuw

عثمان ذوالفقارکا کہنا تھا کہ اس نے (RAGU)نام کی اٹیلین کمپنی کی ایک چٹنی خریدی اور گھر جاکر اسکو استعمال کیا جب کھانے کا ایک نوالہ منہ میں ڈالا ہی تھا کہ الٹی آنے سے سب کچھ پیٹ سے باہر آگیا اور طبیعت خراب ہوگئی عثمان ذوالفقار نے بتایا کہ جب اس نے اس چٹنی کے ڈبے پر اسکے انگریڈینٹس پڑھے تو اس میں خنزیر کا گوشت بھی شامل تھا۔ الفتح نامی جیسی بڑی آرگنائیزیشن پر ٹرسٹ کیا اور اسکا یہ نقصان ہوا کہ یہ ہمیں پاکستان جو اسلامی ملک ہے وہاں حرام گوشت سے بنی چیزیں فروخت کر رہے ہیں

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

Leave a reply