کشمیر کی آزادی کے لئے قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لئے قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مظفر آباد میں جلسہ سے قبل پاکستان و کشمیر کا قومی ترانہ بجایا گیا، سٹیج سیکرٹری کے فرائض فیصل نے انجام دیئے، وزیراعظم آزاد کشمیر پنڈال میں پہنچے تو ان کا بھر پوراستقبال کیا گیا . معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،نعیم الحق اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پوربھی موجود تھے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی سٹیج پر موجود تھے ،وزیر اعظم … کشمیر کی آزادی کے لئے قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، علی امین گنڈا پور پڑھنا جاری رکھیں