علی امین گنڈہ پورکی صحافیوں کے بارے میں بدکلامی ناقابل قبول ،تمام صحافی تنظیمی بائیکاٹ کریں ، وزیراعظم نوٹس لیں :رانا عظیم

لاہور:علی امین گنڈہ پورکی صحافیوں کے بارے میں بدکلامی ناقابل قبول ،تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں ، وزیراعظم نوٹس لیں :اطلاعات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا محمد رانا عظیم نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور کی طرف سےپاکستانی کی صحافی برادری کوگالیاں اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے پرشدید مذمت کی ہے باغی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا محمد رانا عظیم نے باغی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیرعلی امین گنڈہ پورکی طرف سے صحافیوں کوگالیاں … علی امین گنڈہ پورکی صحافیوں کے بارے میں بدکلامی ناقابل قبول ،تمام صحافی تنظیمی بائیکاٹ کریں ، وزیراعظم نوٹس لیں :رانا عظیم پڑھنا جاری رکھیں