انڈس موٹر کمپنی کے سربراہ علی حبیب انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ رجعون

0
71

انڈس موٹر کمپنی کے سربراہ علی حبیب انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ رجعون
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، انڈس موٹر کمپنی کے مالک علی حبیب اپنی زندگی کے شب و روز پورے کر تے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.علی حبیب بیمار تھے اور دو ہفتوں سے وینٹی لیٹر پر تھے ، علی حیبیب انڈس موٹرز کمپنی کے چییئر مین تھے اورملک کی ایک جانی مانی کاروباری شخصیت تھے ، ان کی اس رحلت سے پاکستان کے کاروباری حلقے کو خصوصا ایک دھچکا پہنچا ہے.

Leave a reply