علی سدپارہ کی موت، جہانگیر ترین نے کیا کن جذبات کا اظہار؟

علی سدپارہ کی موت، جہانگیر ترین نے کیا کن جذبات کا اظہار؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ کی موت پر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے افسوس کا اظہار کیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ علی سد پارہ کی موت کا سن کر بہت دکھ ہوا ،وہ پاکستان کے حقیقی ہیرو تھے ، میرا دل علی سدپارہ کی فیملی کے ساتھ ہے ، Deeply saddened at the death of Ali Sadpara. He was a real hero of Pakistan. My … علی سدپارہ کی موت، جہانگیر ترین نے کیا کن جذبات کا اظہار؟ پڑھنا جاری رکھیں