اللہ عمران خان کو”ان لوگوں” سے دور رکھے، عمرہ پر روانگی سے قبل چودھری شجاعت کا بڑا بیان

اللہ عمران خان کو”ان لوگوں” سے دور رکھے، عمرہ پر روانگی سے قبل چودھری شجاعت کا بڑا بیان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتحادیوں پر اعتماداور فسادیوں سے دور رہیں،عمران خان کو ”ٹیں کا درس“دینے والے اتحادیوں سے محبت کا سبق دیں چودھری شجاعت حسین کا مزید کہنا تھا کہ فسادیوں نے ہر دور میں نفرت اور انتشار کی سیاست کی،اپنی اپنی نہیں بلکہ پاکستان کی بولی بولیں،عمران خان کے ساتھ اتحاد بغیر کسی لالچ کے ملک و … اللہ عمران خان کو”ان لوگوں” سے دور رکھے، عمرہ پر روانگی سے قبل چودھری شجاعت کا بڑا بیان پڑھنا جاری رکھیں