اور یہ ایام ہیں جن کو ہم لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں۔

0
38

باغی ٹی وی :اللہ ان دنوں کو کیسے پھیرتا ہے
خدا کی قدرت
کچھ عرصہ پہلے انسانی اموات کے حوالہ سے یہ پانچ ممالک سر فہرست تھے:

١۔ شام
٢۔ عراق
٣۔ یمن
۴۔ افغانستان
۵۔ لیبیا

آج کی ترتیب یہ ہے:
١۔ امریکہ
٢۔ اٹلی
٣۔ سپین
۴۔ فرانس
۵۔ بریطانیہ

وَتِلْكَ الْاَيَّامُ نُدَاوِلُھَا بَيْنَ النَّاسِ(آل عمران: 140)
اور یہ ایام ہیں جن کو ہم لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں۔

Leave a reply