اللہ خیر کرے گا،دعا کریں پاکستان کی خیر ہو ،شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم کا انتخاب ،قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیربعد ہو گیا تحریک انصاف کی جانب سے استعفوں کے بعد شاہ محمود قریشی بھی وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے، شہباز شریف بلا مقابلہ وزیراعظم منتخب ہو جائیں گے قومی اسمبلی میں آئین کی شق 91کے تحت نئے قائد ایوان کا انتخاب ہوگا شہباز شریف یقینی طور پر ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہو جائیں گے، شہباز شریف پہلی بار وزیراعظم بنیں گے، شہباز شریف کے بھائی نواز شریف پہلے وزیراعظم رہ چکے ہیں، وزارت عظمیٰ کیلئے نون لیگ کے شہباز شریف اور تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی مد مقابل تھے تا ہم تحریک انصاف نے استعفے دے دیئے ہیں شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد ہوئی ہے ,شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ اگلا فیصلہ بتا دیں،جس پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ خیر کرے گا،دعا کریں پاکستان کی خیر ہو میاں شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے pic.twitter.com/M2QKCXSDyn — Shahid Mughal PML(N)🇵🇰 (@ShahidMughalPM4) April 11, 2022 ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ہاوس کا موسم انتہائی خوشگوار ہے اپوزیشن نے عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کو گھر بھیجا ہے ،ن لیگ … اللہ خیر کرے گا،دعا کریں پاکستان کی خیر ہو ،شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں