اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے شبلی فراز کا ٹویٹ

0
22

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

‏کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے. وطن پر قربان ہونے والے یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں ہیں۔پوری قوم اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبرِ جمیل دے آمین.

Leave a reply