ممتاز عالم دین علامہ ہشام الہی ظہیر کا کورونا سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

ممتاز عالم دین علامہ ہشام الہی ظہیر نے کورونا کے علاج سے متعلق انکشاف کیا انہوں نے کہا کہ اس وبائی مرض کا علاج چھ ماہ پہلے ہی ہومیو پیتھک میں آچکا ہوا ہے باغی ٹی وی:ممتاز عالم دین علامہ ہشام الہی ظہیر نے کورونا کے علاج سے متعلق انکشاف کیا انہوں نے کہا کہ اس وبائی مرض کا علاج چھ ماہ پہلے ہی ہومیو پیتھک میں آچکا ہوا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ایک آڈیو پیغام میں علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا کہ ان کا ہومیو پیتھک کے ایک سنئیرڈاکٹر سے رابطہ ہوا اس نے کہا کہ کورونا … ممتاز عالم دین علامہ ہشام الہی ظہیر کا کورونا سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں