القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف

القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے سیاست میں کبھی کسی کو غدار کہنے کا نہیں سوچا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں یہ رسم ختم ہونی چاہیے، جنہیں غدار کہا جاتا ہے وہ حکمران بن جاتے ہیں،ایسی روایات کو جنم دینا چاہیے جس کی پیروی باقی ادارے بھی کر سکیں، پاکستان کی آزادی کے 10 بارہ سال بعد یہ رسم چل نکلی تھی، … القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں