کراچی میں پی ڈی ایم کےجلسےکی بھرپورکوریج کی پیشکش،تازہ خبروں کے لیےسیٹلائیٹ فریکوئنسی بھی فراہم کردی

کراچیکراچی میں پی ڈی ایم کےجلسےکی بھرپورکوریج کی پیشکش،تازہ خبروں کے لیےسیٹلائیٹ فریکوئنسی بھی فراہم کردی،اطلاعات کے مطابق کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی بھرپورکوریج کے لیےسیٹلائیٹ سے براہ راست منسلک رہنے کے لیے باقاعدہ ایک فریکوئنسی تشکیل دے دی گئی ہے

ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت آج یوم شہدائے کارساز کے موقع پر 18 اکتوبر بروز اتوار شام میں باغِ جناح کراچی کے مقام پر جلسہ عام سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے یہ ہدایت کی گئی ہے کہ جو بھی لائیو کوریج اورتازہ ترین صورت حال سے باخبر رہنا چاہتا ہے، اس کے لیے جلسے کے لئے سیٹلائیٹ فریکوئنسی دستیاب ہے۔ہ

یہ فریکوئنسی نوٹ فرمالیں !

‏pakset Ku band
‏Downlink Fuq: 11034
‏S/R: 1500
‏FEC: 3/4 vol: V

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.