الطاف حسین پر فرد جرم عائد

بانی ایم کیو ایم پر نفرت انگیز کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی ایم کیو ایم پر نفرت انگیز کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ،لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کو چارج کردیا ،بانی ایم کیوایم کوویسٹ منسٹرمجسٹریٹ کےسامنے پیش کیا جائے گا ، الطاف حسین پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت فردجرم عائدکی گئی ،بانی ایم کیو ایم نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے جوابات نہیں دیئے ،اب بانی ایم کیو ایم کو دو ہفتے کے ٹرائل میں روزانہ پیش ہونا پڑے گا.   بانی ایم … الطاف حسین پر فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں