امن بحال ہو چکا، اگلے سال پی ایس ایل میچز کہاں ہوں گے؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے بتا دیا

امن بحال ہو چکا، اگلے سال پی ایس ایل میچز کہاں ہوں گے؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں امن بحال ہو چکا ہے اور اگلے سال پی ایس ایل میچز کا انعقاد پشاور میں بھی کروایا جائے گا۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی جس میں خیبر پختونخوا میں کرکٹ انفراسٹرکچر اور فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ کرکٹ کے فروغ کیلئے حکومت خیبر پختونخوا اور پاکستان کرکٹ بورڈ … امن بحال ہو چکا، اگلے سال پی ایس ایل میچز کہاں ہوں گے؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں