لیموں کا تعلق رس دار پھلوں کے خاندان سے ہے ان گنت فوائد کے لحاظ سے قیمتی پھلوں کا بادشاہ ہے قدرت نے اسکے اندر سٹرک ایسڈ پوٹاشیم فولاد فاسفورس اور وٹامنز اے اور ای کا خزانہ چھپا رکھا ہے یہ گوست بنانے والے نشاستہ دار اور روغنی اجزاکا قیمتی مجموعہ اور وٹامن سی کا خزانہ ہے اسکا چھلکا رس اور بیج ہر چیز میں غذائی اور دوائی اجزا اہنے اندر چھپائے ہوئے ہے ضرورت کے مطابق لیموں کے پھل کے علاوہ اس کے پتے بھی استعمال کیا جاتا ہے لیموں میں تھوڑی سی تیزابی خاصیت پائی جاتی ہے رسدار پھلوں میں لیموں دنیا بھر میں پیداوار کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے لیموں میں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے لیموں جلدی مسائل مثلا کیل مہاسوں دانوں اور زخموں کے علاج میں بے حد مفید ہے لیموں میں وٹامن بی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے لیموں جراثیم کش ہے اور غذا ہضم کرنے میں مدد دیتا ہےخون صاف کرتا ہے جسم سے فاسد مادوں کو خارج کر کے جسمانی صلاحیت کو بہتر کرتا ہے لیموں خون کا بہاؤ روکنے والا طاقتور قدرتی ذریعہ ہے لیموں میں جراثیم کش ہے اور اس یں وائرس کا مقابلہ … لیموں کے حیرت انگیز طبی فوائد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں