لیموں کے حیرت انگیز طبی فوائد

لیموں کا تعلق رس دار پھلوں کے خاندان سے ہے ان گنت فوائد کے لحاظ سے قیمتی پھلوں کا بادشاہ ہے قدرت نے اسکے اندر سٹرک ایسڈ پوٹاشیم فولاد فاسفورس اور وٹامنز اے اور ای کا خزانہ چھپا رکھا ہے یہ گوست بنانے والے نشاستہ دار اور روغنی اجزاکا قیمتی مجموعہ اور وٹامن سی کا خزانہ ہے اسکا چھلکا رس اور بیج ہر چیز میں غذائی اور دوائی اجزا اہنے اندر چھپائے ہوئے ہے ضرورت کے مطابق لیموں کے پھل کے علاوہ اس کے پتے بھی استعمال کیا جاتا ہے لیموں میں تھوڑی سی تیزابی خاصیت پائی جاتی ہے رسدار … لیموں کے حیرت انگیز طبی فوائد پڑھنا جاری رکھیں