بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بھارتی فوجی ہلاک، چھے زخمی

0
26

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمبش اٹیک میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں

برما کی سرحد کے قریب بھارتی ریاست مانی پور کے ضلع چندیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک، 6 شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں‌ کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا اور پھر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کی، جس کی وجہ سے بھارتی فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں مل سکا

واقعہ کے بعد علاقے میں بھارتی فوج کی مزید نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد

مقبوضہ کشمیر، ایک بھارتی فوجی کی خود کشی، دو آپس میں لڑ کر ہلاک

Leave a reply