رحیم یار خان میں ایک ہی روز میں کورونا کے 26مریض سامنے آ گئے

0
24

ہفتہ دس دن یہی صورتحال رہی تو ہسپتالوں میں جگہ نہیں ملے گی
شیخ زید ہسپتال میں ایمرجنسی صورتحال کی وجہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹرز کو 4سے بڑھا کر 9بیڈ پر لگا دیا گیا ہے
کورونا میں مبتلا ہوم آئیسولیشن میں کثیر تعداد میں مریض ہیں
نیشنل بینک مین برانچ کے بعد
ایم سی بی مین برانچ
یو بی ایل شاہی روڈ برانچ
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز اکاؤنٹنٹ برانچ
کورونا کیسز مثبت آنے پر سیل
کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے گھروں سے کم نکلیں, رش والی جگہوں پر ماسک لازمی استعمال کریں, سماجی فاصلہ رکھیں

Leave a reply