غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پرعدالت برہم

0
44

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پرعدالت برہم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے ائندہ سماعت پر سیکرٹری بلدیات اور سیکرٹری ہاوسنگ کو طلب کرلیا ،عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے معاونت کے لئے طلب کرلیا ،عدالت نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پر بھی اظہار ناراضگی کیا،

عدالت نے ہیمرا اور پی ٹی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے میڈیا میں چلنے والے اشتہارات بارے رپورٹ بھی طلب کر لی عدالت نے موبائل فون پر غیر ضروری میسجز موصول ہونے کے متعلق بھی ہی ٹی اے سے رپورٹ طلب کرلی ،

جیٹس شاہد جمیل خان نے کیس کی سماعت کی .ایل ڈی اے کے لیگل ایڈوائزر صاحبزادہ مظفر پیش ہوئے،درخواست گزار نے کہا کہ شہر میں کئی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں قائم ہیں ۔ایل ڈی اے سمیت دیگر ادارے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف موثر اقدامات نہیں کر رہے ۔میڈیا میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی باقاعدہ تشہیر کی جاتی ہے جس پر شہری پلاٹ خرید لیتے ہیں ۔

علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی ،سپریم کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا

تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

لیگل ایڈوائزر ایل ڈی اے صاحبزادہ ظفر نے بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے متعلق رپورٹ پیش کی ۔اور کہا کہ اس وقت لاہور ڈویژن میں 575 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم۔ ہیں ۔لاہور ڈویژن میں۔ 365 ہاوسنگ سوسائٹیاں منظور شدہ ہیں ۔لاہور میں 292 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں قائم ہیں ۔ جن میں 292 گرین ایریا پر قائم ہیں ۔ایل جی کی ویب سائٹ پر بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا ڈیٹا درج کیا گیا ہے ۔

جسٹس شاہد جمیل خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہاوسنگ سوسائٹیاں مکمل ہونے پر ان کا انتظام حکومت کیوں نہیں سنبھال لیتی ۔عدالت نے وکیل ایل ڈی اے کو عمران ٹوانہ کیس کی روشنی میں عدالت کی معاونت کی ہدایت کر دی

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا

خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

اداروں کے نام پر کتنی ہاؤسنگ سوسائٹیز کام کر رہی ہیں؟ عدالت میں رپورٹ جمع

Leave a reply