30 جنوری کا دن بختاوربھٹو کے لیے اہم قرار

0
41

کراچی : 30 جنوری کا دن بختاوربھٹو کے لیے اہم قرار،اطلاعات کے مطابق ایک طرف بختاور زرداری بھٹوکی منگنی ہوگئی ہےتودوسری طرف 30 جنوری 2021 کا دن اہم قراردیا جارہا ہے

ذرائع کے مطابق بختاورزرداری بھٹو بہت جلد تین برادریوں کی علامت کے طور پرسامنے آئیں گی

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے داماد کشمیری ہیں‌ اورساتھ ہی ساتھ وہ چوہدری کہلواتے ہیں ، یوں بختاورزرداری بھٹو کے ساتھ تیسری ڈگری بھی لگ جائے گی

ادھر کہا جارہا ہے کہ !شہید ذولفقار علی بھٹو کی نواسی، محترمہ بینظیر بھٹو اور مرد حر آصف علی زرداری کی صاحبزادی کشمیری خاندان کی بہو بنے گی

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ !بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی آئندہ سال 30 جنوری کو ھو گی.

Leave a reply