مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف حکومت کا نظر آنے والا واحد کارنامہ بھی خرابی کا شکار ہوگیا

0
28

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف حکومت کا نظر آنے والا واحد کارنامہ بھی خرابی کا شکار ہوگیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطاق. مقبوضہ کشمیر کو جب سے مودی حکومت نے زبرستی آئین میں ترمیم کر کے اپنا حصہ بنایا ہے اور اس کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے تب سے حکومت پاکستان نے اس کام پر شور تو مچایا اور تقاریر بھی کیں. لیکن کوئی سنجیدہ کام نظر نہ آیا جس کو دیکھ کہا جاسکے کہ یہ کام کشمیر کو بھارتی قبضے سے واپس لینے کےلیے ہے.
کشمیر کے لیے حکومت کا واحد نظر آنے والا کام یہ کرفیو کلاک تھا. وزیر خارجہ ملتان میں موٹر سائیکل پر بیٹھ کر حلقے کے دوروں کی تصاویر شیر کروا کے کارروائی ڈال رہے ہیں اور یہ کرفیو کلاک بھی خراب ہو چکا. سفارت خانوں کی دہلیز یہ لگا خراب کلاک ہر ایک کو بتا رہا ہے یہ حکومت کشمیر کے لیے کتنی سنجیدہ ہے.

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

برہان وانی کی چوتھی برسی، مقبوضہ کشمیر میں حریت کی اپیل پر مکمل ہڑتال

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے کو 72سال ہو گئے، کشمیری آج بھی حق سے محروم ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا،۔بھارت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بار بار دبانے کے کوشش کی ، مگر 1989 سے کشمیریوں نے اس تحریک کو اس نہج پر کھڑا کیا کہ ہر آنے والے دن یہ تحریک مضبوظ ہورہی ہے، مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سےاب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔
حکومت نے بھارت کے اس قبضے کے خلاف علامتی طور پر ہر جمعے باہر نکل کر کھڑے ہونے کا سلسلہ شروع کیا . عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اس کے چند دن چرچے ہوئے لیکن مسئلہ کشمیر اور بھارتی قبضے پر اس کا کیا فرق پڑا کچھ بھی نہیں ، حکومت کی کشمیر پالیسی بھی زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں‌ہے.

Leave a reply