کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا؟ عدالت

کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا؟ عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے کیس پر سماعت کی ،عدالتی حکم پرسیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل،ڈی جی ایل ڈی اے احمدعزیز عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عجیب کام شروع کیا ہے، کیا قانون سلیم اور جمیل کیلئے الگ الگ ہے ؟ کورونا کے باوجود وکلا کی بڑی تعداد سے لگتا ہے انہیں کوئی ڈر نہیں،شاید اپنے بڑوں سے ملنے کی شدید خواہش ہے،ریکارڈ سے ثابت ہوا کہ سیکرٹری بلدیات نےعدالت میں غلط بیانی سے کام لیا،

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد نے بڑا حکم دے دیا

علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی ،سپریم کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا

تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری بلدیات نورالامین کو توہین عدالت کانوٹس جاری کیا تھا،وہ کہاں ہیں،کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا، لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو جاری توہین عدالت کا نوٹس جواب آنے پر واپس لے لیا

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پرعدالت برہم

تبصرے (0)
تبصرہ کریں