نبی کے عاشق پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں،شیخ رشید

0
76

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے عوام گھروں سے نکل آئی ہے، عاشق رسول بیدار ہیں، آج سارا راولپنڈی باہر نکل آیا ہے، ناموس رسالت کے لئے مر مٹنے کو تیار ہے، ہمارا اعلان ہے جو نبی کا دشمن ہے اسکے لئے مسلمانوں کے جذبات ناقابل نفرت ہیں، افواج پاکستان کو سارا راولپںڈی آج سلام پیش کرتا ہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جو پاک فوج کا دشمن ہے وہ اسلام اور پاکستان کا دشمن ہے ،پنڈی اسلام آباد افواج کے ساتھ ہے،ہم افواج کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں، نبی کے عاشق پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں

وہ کیسا عاشق ہوگا جو آقاﷺ کی بات نہ مانے؟ علامہ طاہر اشرفی

ریاست مدینہ،سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل دور نہیں،میلادالنبی پر وزیراعظم کا پیغام

پاکستان میں جشن عید میلادالنبی،توپوں کی سلامی،گلیاں بازار سج گئے

حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ کیلئے صدر مملکت کی عالمِ اسلام کے رہنماؤں سے اپیل

عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آقائے دو جہاں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلام کے جشن عید میلاد النبی کے جلوس کی قیادت کی اور عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا میں بھی شرکت کی

وزارت مذہبی امورکے زیر اہتمام قومی رحمت ا للعالمین ۖ کانفرنس ،صدر مملکت نے دیا اہم پیغام

Leave a reply