رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

0
38

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد بلاول زرداری نے مریم نواز سے رابطہ کیا ہے

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، بلاول بھٹو نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ وزیراعلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ واقعے کی تحقیقات ہوں،

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کو گرفتاری سے متعلق پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا گیا،بلاول زرداری نے مریم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی خبر سن کر شدید صدمہ ہوا،میں اس تکلیف کی گھڑی میں آپ کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہوں،رات گئے اس طرح کی گرفتاری سندھ کی روایات کے بھی منافی ہے،

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

واضح رہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو آج صبح کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ہوٹل میں مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ کھلوا کر زبردستی اندر داخل ہوئی اور کیپٹن صفدر کو ساتھ لے گئی۔ وہ مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی گئے تھے اور جلسے کے بعد ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھے.

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

Leave a reply