امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

0
51

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزاہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا ہے

دونوں رہنماؤں میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکا اور سعودی عرب میں تزویراتی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا، خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ نے متعدد باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی،

قبل شاہ سلمان کی زیر صدارت کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ،سعودی وزارتی کونسل کا کہنا ہے کہ ریاض افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے،ریاض افغانستان کی تازہ صورت حال پر نظررکھے ہوئے ہے،حالات کا جائزہ لے رہے ہیں،امید ہے جلد صورتحال مستحکم ہو جائے گی،

قبل ازیں رابطہ عالم اسلامی نے افغانستان کے تمام فریقوں سے عوام کی جان و مال کی سلامتی کا مکمل خیال رکھنے کی اپیل کی ہے سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطہ عالم اسلامی نے کہا کہ افغانستان میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے امید ظاہر کی کہ افغانستان میں جلد حالات مستحکم ہو جائیں گے اور تمام افغان عوام وطن عزیز کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کریں گے

واضح رہے کہ کابل پر طالبان کا مکمل کنٹرول ہے،  طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس میں عالمی دنیا اور افغان قوم کو اہم پیغام دیے، کابل میں حالات زندگی معمول پر ہیں، تعلیمی ادارے، بازار کھلے ہیں، خواتین بھی دفاتر میں کام کر رہی ہیں، طالبان میں اس بار بدلاؤ آیا ہے اور خواتین کو بھی کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے، طالبان کی جانب سے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی،کابل سے نمائندہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے شہریوں سے گزشتہ روز اسلحہ جمع کیا اور کہا کہ اب حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، طالبان نے ریڈیو ،ٹی وی کے دفاتر سمیت مختلف مقامات کا بھی دورہ کیا اور ملازمین سے بات چیت کی،

افغان طالبان کی جانب سے شہریوں کو مسلسل پیغامات دیئے جا رہے ہیں کہ وہ اپنے کام معمول کے مطابق جاری رکھیں، دوسری جانب افغان شہریوں کی جانب سے بھی طالبان کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے، افغان شہری طالبان کے ہوتے ہوئے اپنے آپ کو محفوظ تصور کر رہے ہیں

خبردار،یہ کام کیا تو سختی سے نمٹیں گے، طالبان ترجمان، روسی سفیر کے ساتھ ملاقات طے

ترکی افغان پناہ گزینوں کو روکے گا،طالبان کا سرکاری ملازمین کو بڑا پیغام

اشرف غنی کو اقتدار کی منتقلی کا منصوبہ نہ بنانے پر معاف نہیں کرسکتے،سربراہ افغان مرکزی بینک

امریکا کا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضا مندی کا اظہار

وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ،افغانستان کی بدلتی صورتحال پرتبادلہ خیال

رہنماوں کو خفیہ نہیں رکھا جائے گا بلکہ..افغان طالبان کا بڑا اعلان

مولانا فضل الرحمان نے افغان طالبان سے کیا امید لگا لی؟

گولی چلائے بغیر کابل پر کنٹرول،طالبان کشمیر آئے تو مودی بھی اشرف غنی کی طرح بھاگ جائیگا،ماہرین

طالبان کی حمایت میں بولنے پر بھارت میں دو مقدمے درج

حامد کرزئی،عبداللہ عبداللہ سے طالبان رہنماؤں کی ملاقات، بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان رہنما متحرک، حامد کرزئی کے بعد گلبدین حکمت یار سے ملاقات

امریکا اور اس کے حواریوں کی طرح بھارت بھی کشمیر سے بھاگے گا، سید علی گیلانی

افغان طالبان کا خواتین سمیت سب شہریوں کو اپنی ملازمتوں پر جانے کی ہدایت

واضح رہے کہ  طالبان کابل پہنچ گئے ہیں جس کے بعد افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے، کابل میں طالبان کا کنٹرول ہے ، دیگراہم سرکاری عمارتون پربھی افغان طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے اس وقت شہرمیں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے اور سڑکوں پرافغان طالبان گشت کررہے ہیں اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی ہدایت بھی کررہے ہیں‌

ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ‏افغانستان کی پوری مسلم ملت باالخصوص کابل کے شہریوں کو فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کی مدد و نصرت سے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے اللہ کا ہر وقت عاجزی کے ساتھ شکر ادا کرتے ہیں۔ کسی غرور اور تکبر میں مبتلا نہیں ہیں ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏طالبان کا اصل امتحان اور آزمائش اب شروع ہوئی ہے کہ وہ کیسے افغان عوام کی خدمت کرتے ہیں اور دنیا کے لیے ایک ایسی مثال بنتے ہیں، جس کی باقی دنیا پیروی کرے

ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

Leave a reply

Situs Pro Rusia Situs Luar Gacor Slot Server Filipina Server Macau Link Server Internasional Slot Server Jepang Slot Server Singapore Akun Pro Thailand Akun Pro Myanmar Slot Demo RTP Live Slot slot server singapore Akun Pro Jepang Slot Server Jepang Akun Pro Korea Slot Server Internasional PG Slot Sbobet Slot Server Luar Slot Server Asia Casino88 Slot777 Slot Demo Slot Server Jepang Slot Server Thailand Slot Server Vietnam Slot Server Australia Slot Server Filipina Slot Server Malaysia Slot Server Internasional Akun Pro Rusia Slot Server Sensasional Slot Server Luar Slot Server Internasional Slot Server Internasional Slot Server Asia Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Luar Bocoran Admin Slot Akun Pro Vietnam Akun Pro Rusia Akun Pro Peru Akun Pro Myanmar Akun Pro Kamboja Slot PG Soft Slot Server Luar Slot Server Sensasional slot server korea slot server peru slot server vietnam slot server internasional slot server jepang slot server hongkong slot server singapore slot server china slot server kamboja slot server taiwan slot server mesir slot server macau Slot Server Jepang Slot Server Thailand Slot Server Rusia Slot Server Luar Sbobet88 Bocoran Admin Jarwo Akun Pro Thailand PG Slot Link Pragmatic Play Slot Sweet Bonanza Demo Mahjong Ways 2 Akun Pro Thailand Slot Server Kamboja Slot Server Malaysia Akun Pro Myanmar Slot Gacor