امریکا افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے ، وزیر اعظم

امریکا افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے ، عمران خان وزیر اعظم عمران خان نے روسی خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کو انٹر ویو دیتےہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی ناکامیوں پر پاکستان پر الزام لگایا جا رہاہے..جبکہ اس جنگ کی وجہ سے ہماری معیشت کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچاہے، ہمارے ستر ہزار پاکستانی شہید ہوئےہیں. جب امریکا نے افغانستان پر حملہ کیا تو یہ گروہ ہمارے خلاف ہو گئے.اس خطے میں امن قائم ہونا ہمارے لیے سب سے زیادہ مفید ہے ،جبکہ افغانستان میں جنگ اور افرا تفری تو … امریکا افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے ، وزیر اعظم پڑھنا جاری رکھیں