امریکا نے ترکی کے کتنے وزراء پر پابندی لگا دی، خبر آگئی

امریکا نے ترکی کے کتنے وزراء پر پابندی لگا دی، خبر آگئی شام میں کرد انتظامیہ کے خلاف ترکی کی جانب سے جاری فوجی کارروائی کے رد عمل میں امریکا نے ترکی پر اقتصادی پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر شمال مشرقی شام میں کرد فورسز کے خلاف فوجی کارروائی پرترکی کی دو وزارتون اور تین وزراء پراقتصادی پابندیاں عاید کردی ہیں۔ وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے خلاف پابندیوں میں وزارت دفاع ، وزارت برائے توانائی اور داخلہ شامل ہیں۔ ان تینوں محکمون … امریکا نے ترکی کے کتنے وزراء پر پابندی لگا دی، خبر آگئی پڑھنا جاری رکھیں