ٹرمپ نے ترکی کے ساتھ کیسا حشر کرنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی شمال مشرقی شام میں ترک حملے کے جواب میں موجودہ اور سابق ترک عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔ترکی کے شام پر حملوں کی وجہ سے امریکا نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو تباہ کرد ے گا. ٹرمپ نے پیر کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ "ہم ترکی کے ساتھ 100 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر بات چیت بند کردیں گے اور ترک اسٹیل کی درآمدات پر ڈیوٹی 50 فیصد تک بڑھا … ٹرمپ نے ترکی کے ساتھ کیسا حشر کرنے کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں