امریکا اور اس کے حواریوں کی طرح بھارت بھی کشمیر سے بھاگے گا، سید علی گیلانی

امریکا اور اس کے حواریوں کی طرح بھارت بھی کشمیر سے بھاگے گا، سید علی گیلانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے افغان طالبان کو مبارکباد دی ہے سید علی گیلانی کی جانب سے افغان طالبان کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغان مجاہدین اور عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد یہ فتح دنیا بھر میں اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے مصروف جدوجہد اقوام اور کے لیے پیغام ہے کہ مخالف حالات سے مایوس اور بددل ہونے کے بجائے جدوجہد جاری رکھی … امریکا اور اس کے حواریوں کی طرح بھارت بھی کشمیر سے بھاگے گا، سید علی گیلانی پڑھنا جاری رکھیں