امریکہ سعودی عرب پر حملوں میں ملوث ملک کے خلاف ثبوت سامنے لے آیا

امریکہ سعودی عرب پر حملوں میں ملوث ملک کے خلاف ثبوت سامنے لے آیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں تیل کےذخائرپرحملےکامعاملہ امریکاایران کےمبینہ طورپرملوث ہونےکےثبوت سامنےلےآیا امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ان کے پاس ثبوت ہیں کہ سعودی عرب پر ایران نے حملہ کیا ہے شواہد میں سیٹلائٹ تصاویراورخفیہ معلومات شامل ہیں.ان ثبوتون کے مطابق حملوں کی سمت،حد دیکھنے کے بعد انکےپیچھے حوثی باغیوں کا ہاتھ ہونے پرشکوک پیدا ہوگئے. بقیق اورخریض میں حملوں میں ڈرون،میزائلوں کا استعمال کیا گیا،سب اپنے نشانے پر نہیں لگے،سعودی عرب میں آئل تنصیبات کے مقامات پر 19 اہداف کو نشانہ بنایا … امریکہ سعودی عرب پر حملوں میں ملوث ملک کے خلاف ثبوت سامنے لے آیا پڑھنا جاری رکھیں