امریکیوں کی آدھی آبادی اب اپنے اخراجات پورے نہیں کر سکتی

امریکہ میں نصف کے قریب شہری اب اپنے اخراجات پورے نہیںکر سکتے
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی شہریوں کا لائف سٹائل اب تیزی سےتنزل کا شکار ہو رہا ہے .لوگ اپر کلاس سے مڈل کلاس کی طرف منتقل ہو رہے ہیں .نصف سے زائد آبادی اپنے روز مرہ کے اخراجات پورے نہیں کرسکتے
امریکی شہری اب اپنے ہاؤس رینٹ ، خواراک ،بچوں کی پرورش ، بچوں کی تعلیم پر آنے والے اخراجات کی وجہ سے پریشان کا شکار ہیں.51 ملین امریکی اپنے اخراجات پورے نہیںکر سکتے ان کے اخراجات آمدنی سے کم ہیں.16 ملین غربت کا شکار ہیں