امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’لاک‘ کردیا گیا، کیا وجہ بنی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’لاک‘ کردیا گیا، کیا وجہ بنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کے لئے لاک کردیا گیا ساتھ ہی انہیں پابندی کی وارننگ بھی دے دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کا حالیہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انتخابات میں عوام کو دور رکھنے سے ایسے واقعات ہوتے ہیں، امریکی آج کے دن کو ہمیشہ یاد رکھیں.امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں امریکیوں کی حق تلفی کا بھی کہا تھا۔ اس حوالے سے ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ … امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’لاک‘ کردیا گیا، کیا وجہ بنی پڑھنا جاری رکھیں