مریم نواز نے گیڈر کو اس کی اوقات یاد دلا دی ہے، لیگی ترجمان نے ایسا کیوں کہا

0
27

مریم نواز نے گیڈر کو اس کی اوقات یاد دلا دی ہے، مریم اورنگ زیب

باغی ٹی وی مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ

لے پالک بیٹے کو اپنی کرسی بچانے کےلیے سر دھڑ کی بازی لگانا پڑی ہے. عمران خان واحد سلیکٹڈ وزیراعظم ہے جس کو اپنی کرسی بچانے کےلیے اپنے ارکان کے پاؤں پکڑنا پڑے

مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ خود کو مضبوط ترین وزیراعظم کہنے والا دو دن میں گیدڑ بن گیا. گیڈر کی گیڈر بھگیاں صرف اب پارلیمنٹ لاجز اور وزیراعظم ہاؤس تک محدود رہ گئی ہیں مریم نواز نے گیڈر کو اس کی اوقات یاد دلا دی ہے، فردوس امجد جیسی فسادی عورتیں اپنی نوکری پکی کرنے کےلیے مغلظات بکتی ہیںذاتیات کے بعد طوفان بدتمیزی کی سیاست عمرانی ٹولے کا ایجنڈا بن گئی ہ یہی گندی سیاست ان کا سیاسی جنازہ دھوم سے نکالے گی.

Leave a reply