مری میں اموات زیادہ ہوئیں جوقوم سے چھپائی جارہی ہیں،حمزہ شہباز

مری میں اموات زیادہ ہوئیں جوقوم سے چھپائی جارہی ہیں،حمزہ شہباز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے گھر کوٹ لکھپت پہنچ گئے ن لیگی رہنما ،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ دوسرا دن ہے اور پوری قوم صدمے میں ہے سب کو معلوم ہے کہ مری میں 4 ہزار سے زائد گاڑیوں کی گنجائش نہیں ہے، جب ایک لاکھ گاڑیاں مری پہنچنے تک صوبائی حکومت سورہی تھی جب اموات ہوئیں تو ان کے وزرا مگرمچھ کے … مری میں اموات زیادہ ہوئیں جوقوم سے چھپائی جارہی ہیں،حمزہ شہباز پڑھنا جاری رکھیں